گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین کو مجموعی طور پر 53 ارب 39 کروڑ 30 لاکھ روپے کا ریلیف دینےکیلئے نیپرا کل درخواست پر سماعت کریگی۔
6 سال کے دوران ایران سے پاکستانی درآمدات کی مالیت 4 ارب 87 کروڑ 14 لاکھ ڈالر رہی جبکہ 2019 سے 2025 تک ایران کو پاکستانی برآمدات کی مالیت ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر رہی، ذرائع
یہ سکوک اسلامی اصولوں پر مبنی شِرکتُ العقد کے تحت جاری کیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے سرمایہ کار براہِ راست کے-الیکٹرک کے بنیادی کاروبار یعنی بجلی کی فراہمی میں شراکت دار بن سکیں گے۔
اضافی ٹیرف ڈیوٹیوں کے علاوہ لگایا گیا، عالمی مارکیٹ میں ویتنام اور بنگلہ دیش جیسے علاقائی حریفوں کے مقابلے میں پاکستان کے شیئر اور براامدی مسابقت متاثر ہونے کا خدشہ۔