دنیا روس سے تیل خریدنے کا معاملہ: ٹرمپ کا بھارت پر ’ٹیرف میں نمایاں‘ اضافہ کرنے کا اعلان بھارت نہ صرف بڑی مقدار میں روسی تیل خرید رہا ہے، بلکہ وہ اس تیل کو اوپن مارکیٹ میں بڑے منافع کے لیے فروخت کر رہا ہے، امریکی صدر
کاروبار ملک بھرمیں پھر سونا مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ 24 قیراط کے حامل خالص فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 59 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
کاروبار پاکستان کا امریکا کے ساتھ مجموعی تجارتی سرپلس 14 ارب 44 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا پاکستان کیلئے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک اور تجارتی توازن پاکستان کے حق میں ہے، ٹرمپ کو پاکستان کے ساتھ بڑے تجارتی خسارے پر ہی تشویش ہے، ذرائع
پاکستان چینی کارٹل کیس کی سماعت 70 شوگر ملز کی درخواست پر اگلے مہینے تک مؤخر انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی غرض سے ایک بار سماعت ملتوی کی جاتی ہے، مزید تاخیر یا التوا نہیں دیا جائے گا، روزانہ سماعت کی جائے گی، مسابقتی کمیشن
کاروبار 2034 تک بجلی 25 فیصد مہنگی ہو سکتی ہے، پاور ڈویژن کی پیشگوئی 2034 تک بجلی کا اوسط ٹیرف 29 روپے 70 پیسے فی یونٹ تک پہنچنے کا امکان ہے، جو موجودہ 24 روپے فی یونٹ کے مقابلے میں 5 روپے 70 پیسے زیادہ ہوگا، پاور ڈویژن کی رپورٹ
کاروبار اسٹاک مارکیٹ: کے ایس ای 100 انڈیکس کا ایک لاکھ 42 ہزار پوائنٹس کا نیا ریکارڈ قائم نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک ہزار 135 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔