ایس ای سی پی کاروباری مواقع کے فروغ، سرمایہ کاری کے حصول اور پائیدار معاشی ترقی کی حمایت کے لیے اپنے ڈیجیٹل نظام کو مضبوط بنانے کیلئے پر عزم ہے، اعلامیہ
مالی خسارہ 9 سال کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 145 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 45 ہزار 88 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا۔
مالی سال 25-2024 میں حکومتی امور چلانے کے اخراجات کا ہدف 839 ارب روپے تھا، اور نظرثانی تخمینہ 886 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا، 24-2023 میں 784 ارب روپے خرچ ہوئے تھے۔
چینی ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیش رفت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری سے چینی کمپنیوں کے لیے لاگت میں کمی آئے گی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مالی سال 25-2024 میں نان ٹیکس ریونیو میں 68 فیصد اضافہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ حکومت کی توجہ ٹیکس اصلاحات کے بجائے مجموعی ریونیو حاصل کرنے پر مرکوز رہی۔
حکومت کا روایتی گاڑیوں کی فروخت پر 3 فیصد تک ٹیکس عائد کرنے کے بعد 100 ارب مالیت سے ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک موٹرسائیکلیں، 3 ہزار 170 لوڈر رکشے متعارف کرانے کا فیصلہ