کاروبار کے دوران 993 پوائنٹس اضافے سے انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 81 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، مارکیٹ 558 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 45 ہزار 647 کی سطح پر بند ہوئی۔
پاکستان تانبے کے وافر ذخائر سے مالا مال اور دنیا میں 5ویں نمبر پر ہے، امریکا کو ریفائن کردہ تانبا برآمد کرنا پاکستان کے لیے زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے، وزیر تجارت
24 اداروں کی نجکاری کا عمل 5 سال میں مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا، دوسرے مرحلے میں 13 اور تیسرے مرحلے میں ایک ادارے کی نجکاری کی جائے گی، فہرست قومی اسمبلی میں پیش
آپریشنل ایکسیلینس آڈٹ میں 94.89 فیصد نمبرز لینے والی دی آرگینک میٹ کمپنی اماراتی کارفور سپر مارکیٹ کیلئے منظور شدہ سپلائر بن گئی، اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا گیا۔
کاروباری شخصیات کیخلاف انکوائری اور انویسٹی گیشن سے قبل کمیٹی کی منظوری لازمی ہوگی، ایف بی ٓآر کی کمیٹی میں ایف پی سی سی آئی اور دیگر اسٹیک ہولڈرز بھی شامل ہوں گے، سابق نگران وزیر
جولائی 2025 میں 2 ارب 69 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئیں، گزشتہ سال اسی مہینے میں مالیت 2 ارب 31 کروڑ ڈالر تھی، ماہانہ بنیاد پر برآمدات میں 8.88 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
23 جولائی سے شروع ہونے والے ڈالر اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں اوپن اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں محض 3 روپے کی معمولی کمی واقع ہوئی۔