مالی سال 2025 کی آخری سہ ماہی میں کیپٹو پاور صارفین کی قومی گرڈ میں واپسی، معاشی اشاریوں میں بہتری اور بجلی کے شعبے میں اصلاحات کی وجہ سے ممکن ہوئی، پاور ڈویژن
ابتدائی طور پر ایران ایئر ہفتہ وار ایک پرواز چلائے گی، مسافروں کی طلب کے مطابق تعداد بڑھائی جا سکتی ہے، کوئٹہ ایئرپورٹ پر تقریب میں ایرانی قونصل جنرل کی بھی شرکت