46 فیصدکاروباری اداروں نے پاکستان تحریکِ انصاف کے مقابلے میں موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا، گیلپ پاکستان بزنس کانفیڈنس سروے کے نتائج جاری
100 انڈیکس 1547 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 46 ہزار 929 پوائنٹس پر بند ہوئی، 479کمپنیوں میں سے242 کمپنیوں کےشیئرز میں اضافہ،209کمپنیوں کےشیئرز میں کمی ہوئی۔
قانون کے مطابق جو بل ادا ہو چکے ہیں وہ دوبارہ نہیں لیے جا سکتے، صنعتوں کا پہلے ہی پہیہ جام ہے اب ایک بار پھر ظلم کیا جا رہا ہے، ریجنل چیئرمین زین افتخار
شوگر ایڈوائزی بورڈ نے گزشتہ سال حکومت کو درست تخمینہ فراہم نہیں کیا تھا، غلط تخمینوں کی بنیاد پر چینی برآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی، چیئرمین مسابقتی کمیشن کی بریفنگ
ریفائنڈ تانبے پر 50 فیصد ٹیرف ختم، شعبے کی اسٹریٹجک ترقی معاشی اہداف پورے کر سکتی ہے، آئندہ برسوں میں تانبے کی عالمی طلب میں زبردست اضافہ ہوگا، وزیر تجارت کی قومی اسمبلی میں رپورٹ