یہ اقدام نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو دعوت دینے، آپریشنز کو جدید بنانے اور سرکاری اداروں کی طویل مدتی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کے پختہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ وزارت نجکاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معرکہ حق میں مسلح افواج کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور یومِ آزادی کو شایانِ شان منانے کے لیے یادگاری سکہ جاری کیا۔
یہ اضافہ ملک میں بڑھتے ہوئے معاشی بحران اور گہری ہوتی غربت کو واضح کرتا ہے، بڑی تعداد میں لوگ جو مقامی طور پر تیار کردہ برانڈڈ اشیا خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے، اب لنڈا بازار یا ہفتہ بازاروں کا رخ کر رہے ہیں۔