کاروبار ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز کمی فی تولہ سونا 900 روپے کمی سے 3 لاکھ 56 ہزار 200 سو روپے کا ہوگیا، جیولرز ایسوسی ایشن
کاروبار کیش لیس پاکستان کیلئے حکومتی اقدامات کے بعد ڈیجیٹل والیٹس میں تیزی سے اضافہ موبائل والیٹس کی تعداد اب روایتی بینک اکاؤنٹس سے زیادہ ہے اور برانچ لیس بینکنگ کا ڈھانچہ مضبوط ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزا فاطمہ
کاروبار وزیر خزانہ کی شراکت داروں کو سماجی فلاحی منصوبوں کے آغاز کو تیز کرنے کی ہدایت پنکھا تبدیلی پروگرام، اسکل ڈیولپمنٹ بانڈ اور چھوٹے کسانوں کیلئے قرضوں کی اسکیم پر بروقت عملدرآمد حکومت کی کارکردگی اور شہریوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے عزم کا مظہر ہوگا، محمد اورنگزیب