مالی سال 24-2023 کے دوران بجلی چوری اور ڈسکوز کی نااہلی کے نقصانات 276 ارب روپے تھے جو گذشتہ مالی سال 25-2024 میں 11 ارب روپے کی کمی سے 265 ارب روپے پر آگئے ہیں۔
دونوں ممالک رابطے میں ہیں، لیکن تجارتی مذاکرات کیلئے بات چیت کے نئے شیڈول پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا، بھارت اور امریکا کا فوری تبصرے کی درخواست پر ردعمل سے گریز۔