حکومت مقامی قرضوں پر 15.82 فیصد سود ادا کر رہی ہے، ٹیکس گزاروں کا اضافی 3 ہزار 500 ارب روپے بینکوں کے منافع پر خرچ کیا جا رہا ہے، سابق نگران وفاقی وزیر
سی ایم ڈی ایف کا قیام مالیاتی شعور اور عوامی آگاہی میں اضافے کے بنیادی مقصد کے ساتھ کیا گیا ہے، چھوٹے سرمایہ کاروں کو کیپیٹل مارکیٹ کے مواقعوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے گی۔
شہر کا کوئی ادارہ نکاسی آب کے نظام کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں، حالانکہ کراچی ملکی ریونیو میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری
صنعتی اور سی این جی صارفین کی شکایات پر سابق وفاقی سیکریٹری شاہد خان کی سربراہی میں خصوصی انکوائری کمیٹی قائم، 2015 سے واجب الادا پرانے گیس واجبات کے بل موصول ہوئے تھے۔