پاکستان، بنگلہ دیش کے صنعتی شعبے میں تعاون، مشترکہ منصوبوں اور سرمایہ کاری کا خواہاں ہے، ایسا سازگار معاشی ماحول پیدا کرنا ہوگا جو صنعتی ترقی میں مددگار ہو، جام کمال خان
ملکی آبادی کے ایک تہائی گھرانے (28.5 ) فیصد جانور پالنے، سلائی، بیوٹی پارلر، ٹیوشن سینٹر وغیرہ سے وابستہ ہیں، اقتصادی شماری 2023 اعداد و شمار پر مبنی گورننس کی طرف پاکستان کا ایک اہم قدم ہے، احسن اقبال
یہ اقدام پاکستان کی مالیاتی مارکیٹ کے انفرااسٹرکچر کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے، اس کا بنیادی مقصد ملک میں ڈیجیٹل طور پر شمولیتی معیشت کو فروغ دینا ہے۔