بلاک چین کے قوانین جلد قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہو جائیں گے، اضافی توانائی کو کرپٹو مائننگ، اے آئی ڈیٹا سینٹر میں استعمال کرنے کے خواہشمند ہیں، کانفرنس سے خطاب
وزارت خزانہ کی منظوری کے بغیر ایس ای سی پی کی انتظامیہ نے 17 اکتوبر 2024 کو پالیسی بورڈ کے اجلاس میں تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی، نفاذ یکم جولائی 2023 سے کیا گیا، آڈٹ رپورٹ
روہڑی میں ریلوے لائن ریکوڈک کان سے آنے والی شاخ سے جڑ جائے گی، جہاں سے تانبے کا خام مال بندرگاہ تک منتقل کیا جائے گا، پہلے یہ چینی منصوبے کا حصہ تھا، ذرائع