اگست 2025 میں سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 30.13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ 2 ارب 86 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا، ماہانہ بنیادوں پر خسارے میں 8.81 فیصد کمی دیکھی گئی، رپورٹ
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا، سونا 3 ہزار 480 ڈالر فی اونس اور چاندی 40.70 ڈالر فی اونس پر فروخت ہوا، صرافہ ایسوسی ایشن
پیٹرول کی فروخت گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 8 فیصد اور جولائی کے مقابلے میں 10 فیصد بڑھی، ڈیزل کی فروخت بھی گزشتہ سال اگست کے مقابلے 14 فیصد اور گزشتہ ماہ کے مقابلے 2.6 فیصد بڑھی۔
کراچی میں گندم 90 روپے، ڈھائی نمبر آٹا 97 روپے، فائن آٹا 103 اور چکی کا آٹا 135 روپے کلو تک ہوگیا، حکومت نے فوری اقدامات نہ کیے تو آئندہ مہینوں میں آٹا 200 روپے کلو سے تجاوز کر سکتا ہے، ماہرین