ایف آئی اے نے اسمگل شدہ گاڑیوں کو غیر قانونی طور پر ریگولرائز کرنے میں ملوث پائے گئے افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کی، اور آج انہیں باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا، اعلامیہ ایف بی آر
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 60 ڈالر اضافے کے ساتھ 3 ہزار 540 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
ہاؤس آف حبیب کے سابق سربراہ، حبیب یونیورسٹی کے چانسلر، اور اسٹائل کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن تھے، فلپس الیکٹریکل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی خدمات انجام دیں۔
60 روپے فی کلو میں فروخت ہونے والے ٹماٹر کی قیمت 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، روزمرہ کی سبزیاں تورئی اور ٹنڈا بھی 200 روپے سے لے کر 300 روپے فی کلو میں فروخت۔
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، 38 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلاتِ زر، اور اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا، مستحکم صورتحال نے مارکیٹ کے اعتماد میں اضافہ کیا، جمیل احمد