میکرو اکنامک حالات میں بہتری کے علاوہ رئیل اسٹیٹ، فکسڈ انکم اور کرنسی مارکیٹ میں محدود منافع کی وجہ سے بھی ایکویٹی زیادہ پرکشش آپشن ہے، ڈائریکٹر اے کے ڈی سیکیورٹیز
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالر کے اضافے سے 3 ہزار 540 ڈالر فی اونس سے بڑھ کر 3 ہزار 552 ڈالر فی اونس ہوگئی، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن