یہ درست وقت ہے کہ میں عہدے سے ہٹ جاؤں تاکہ نئے چیئرمین پابلو اِسلہ نیسلے کی حکمتِ عملی کو آگے بڑھا سکیں اور کمپنی کو نئی سوچ کے ساتھ رہنمائی فراہم کریں، پال بُلکے
دونوں ممالک نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں ٹیرف اور غیر ٹیرف رکاوٹوں کے خاتمے، بارڈر مارکیٹس کو فعال کرنے اور باقاعدہ کاروباری اجلاسوں کے فروغ پر زور دیا، اعلامیہ
سالانہ بنیادوں پر فرنیچرکے شعبہ کی پیداوار میں 86.79 فیصد کا اضافہ ہوا، جبکہ آٹوموبائلز کے شعبےکی پیداوار سالانہ بنیادوں پر 57.80 فیصد بڑھی، ادارہ شماریات
پیر کو 4 سال کی مقررہ مدت کیلئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان تعینات ہونے والے مقبول احمد گوندل کو فوری طور پر اپنے دفتر کی حالیہ رپورٹ کے نتائج سے نمٹنا ہوگا۔