ملکی کرنٹ اکاؤنٹ اگست 2025 میں 24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر خسارے کی زد میں رہا، جبکہ جولائی میں 37 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ریکارڈ کیا گیا تھا، مرکزی بینک
کُل ایک ہزار 71 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں جن میں سے 145.86 ارب روپے مسابقتی بولیوں اور 56 ارب روپے غیر مسابقتی بولیوں کے ذریعے منظور کیے گئے، اسٹیٹ بینک
پاکستان کا حصہ عالمی معدنی پیداوار میں صرف 0.15 فیصد اور جی ڈی پی میں 2 سے 3 فیصد ہے، 92 معلوم معدنیات میں سے 90 فیصد غیر دریافت شدہ ہیں، سمٹ سے ماہرین کا خطاب