دنیا عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی ورلڈ بیک پروگرام کا نتائج پر مبنی ڈیزائن اس امر کو یقینی بناتا ہے کہ رقوم صرف اسی وقت جاری ہوں گی جب مقررہ اہداف حاصل ہوں گے۔