پاکستان کسانوں کو 10 لاکھ روپے تک قرض کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل ایپ ’ذرخیزی‘ متعارف فنانس ڈویژن نے اسٹیٹ بینک اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے زرعی فنانسنگ میں انقلاب لانے کے لیے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ذرخیزی‘ کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستان پی آئی اے کی نیلامی کل ہوگی، فوجی فرٹیلائزر دستبردار، تین بولی دہندگان میدان میں باقی بولیاں ادارے کے 75 فیصد حصص پر لگائی جائیں گی، 90 روز میں جائیداد و دیگر امور کی منتقلی ہوگی، نیلامی براہ راست نشر کی جائے گی۔