دنیا پستے میں مہلک زہریلے مادوں کی نشاندہی کا آسان طریقہ دریافت افلاٹوکسِن وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پھپھوندی سے پیدا ہوتے ہیں اور ان کا طویل عرصے تک استعمال جگر کے ناکارہ ہونے اور رسولیوں کا سبب بن سکتا ہے۔