صحت ادھیڑ عمری میں متحرک رہنا، ورزش کرنا ’الزائمر‘ سے بچانے میں مددگار جسمانی طور پر متحرک رہنے یا ورزش کو معمول بنانے سے نہ صرف انسان کی جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ اس سے ذہنی اور دل کی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔