صحت چنے اور لوبیا ذیابیطس اور کولیسٹرول سے بچانے میں مددگار ماہرین نے پری ڈائیبیٹک رضاکاروں پر تحقیق کی اور انہیں دو مختلف گروپوں میں تقسیم کیا، جس میں سے ایک گروپ کو چنے، دوسرے گروپ کو لوبیا کا استعمال کرنے کا کہا گیا۔