صحت حاملہ خواتین کا موٹاپا بچوں میں بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف جن ماؤں کا وزن زیادہ تھا، اُن کے بچوں میں نہ صرف جسمانی وزن زیادہ پایا گیا بلکہ اُن کے جسم میں چربی کی مقدار بھی عام بچوں سے زیادہ تھی، تحقیق میں انکشاف
پاکستان کراچی میں نگلیریا سے ایک اور شخص انتقال کرگیا رواں سال سندھ میں دماغ خور جرثومے سے ہونے والی اموات کی تعداد دو ہوگئی، دونوں افراد کا تعلق کراچی سے ہے