پاکستان صحت کے منصوبوں کے لیے 14 ارب روپے سے زائد رقم مختص وفاقی حکومت نے 10 جون کو بجٹ پیش کرتے ہوئے مالی سال 2025 اور 2026 کے دوران صحت کے پبلک ڈیویلپمنٹ سیکٹر کے منصوبوں کا اعلان بھی کیا۔