صحت بیریز زائد العمری میں کمزوری سے بچانے میں مددگار ثابت ضعیف العمر افراد بیریز سمیت ’فلوونوئڈ‘ (flavonoid) نامی مرکب سے بھرپور پھل اور سبزیاں کھانے سے صحت مند زندگی پاتے ہیں، تحقیق