صحت آم کولیسٹرول، بلڈ پریشر امراض قلب سے بچانے میں مددگار ماہرین کے مطابق آم میں فائبر، اینٹی آکسائیڈنٹس اور ایسے بائیو ایکٹیو اجزا پائے جاتے ہیں جو بیماریوں سے بچانے میں مددگار ہوتے ہیں۔