صحت ماہرین نے جگر کی پیوندکاری کے بعد خطرات کو جانچنے کے لیے بلڈ ٹیسٹ تیار کرلیا اس وقت جگر کی پیوندکاری کے بعد مریض میں ہونے والی سنگین پیچیدگیوں کا پتا لگانے کے لیے بائیوپسی سمیت دیگر مہنگے ٹیسٹ اور دوسرے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔