پاکستان ملک میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی یونین کونسل شمسی خیل میں 33 ماہ کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا، قومی ادارہ صحت کی تصدیق
دنیا امریکی سرجن کا کارنامہ، 7 ہزار میل دور سے پہلی روبوٹک سرجری انجام دیدی یہ نہ صرف افریقہ کی پہلی روبوٹک سرجری ہے بلکہ اتنے طویل فاصلے سے کی جانے والی دنیا کی پہلی کامیاب سرجری بھی قرار دی جا رہی ہے۔