صحت یوگا نہ صرف جسمانی ورزش بلکہ ذہنی سکون کے لیے بھی مفید ہے، عالمی ادارہ صحت یوگا سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب قابو پانا اور متحد کرنا ہے، بدھ مت اور ہندو مذہب میں یوگا جسم اور سانس کی ورزشوں اور مراقبے کا مرکب ہے۔