صحت ماہرین نے اے آئی سے بچوں کے دانتوں کی بیماریوں کا پتا لگانے کا طریقہ تیار کرلیا ماہرین نے ایک سال تک تمام بچوں کے دانتوں کے 2500 سے زائد نمونے لیے، یعنی ان کے بار بار ٹیسٹس کیے اور پھر ان کے نتائج نکالے۔