دنیا گنج پن سے بچنے کے لیے تیل استعمال کرنے والے200 افراد امراض چشم کا شکار فیس بک سمیت دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر معروف شخصیات کے دعوے دکھائے گئے کہ انہوں نے فلاں خصوصی تیل استعمال کیا، جس کے بعد ان کے بال گرنا یا جھڑنا بند ہوگئے اور بال پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگئے۔
صحت بل گیٹس کا خسرہ و دیگر امراض کی ویکسین کیلئے ایک ارب 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان دنیا بھر میں بچوں کی اموات کی تعداد اس سال بڑھنے کا خدشہ ہے، آئندہ پانچ برسوں میں ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کی رقم گاوی کو فراہم کی جائے گی، بل گیٹس