پاکستان بھارت کے بعد پاکستان میں حفاظتی ٹیکوں سے محروم بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، رپورٹ حالیہ دہائیوں میں چھوٹےبچوں کی زندگی بچانے والی ویکسی نیشن ( حفاظتی ٹیکے ) کوریج جمود کا شکار ہو گئی ہے، جس سے لاکھوں بچے جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں