دنیا امریکا نے عالمی ویکسین اتحاد کی مالی امداد روک دی گاوی امریکا کی جانب سے 2001 سے اب تک فراہم کردہ 8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا جواز فراہم کرے، جب تک ایسا نہیں ہوتا امریکا مزید امداد فراہم نہیں کرے گا، امریکی وزیر صحت
دنیا پاکستان سمیت 100 سے زائد ممالک کو کینسر کی ناقص دواؤں کی فراہمی کا انکشاف ان ادویات میں نہ صرف مؤثر اجزا کی مقدار کم تھی بلکہ بعض میں زہریلے مادّے بھی پائے گئے، جو مریضوں کے لیے سنگین خطرات کا باعث بن سکتے ہیں۔