صحت برطانوی ماہرین کا اسقاط حمل سے بچانے میں مددگار ٹیسٹ تیار کرنے کا دعویٰ مذکورہ ٹیسٹ فی الحال محدود مریضوں پر آزمائشی طور پر استعمال ہو رہا ہے، تمام خواتین اسقاط حمل جیسی پیچیدگیوں کا شکار رہ چکی ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا، رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 14 ہوگئی شمالی وزیرستان کی یونین کونسل میرانشاہ 3 سے تعلق رکھنے والے 19 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق، یہ اس سال خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہونے والا آٹھواں کیس ہے، این آئی ایچ