صحت چمگادڑ کے کاٹنے سے ایک شخص کی ہلاکت کے بعد لوگوں میں خوف ماہرین صحت کے مطابق چمگادڑ کے کاٹنے کے بعد ہونے والی مذکورہ بیماری ریبیز سے قریبی مشابہت رکھتی ہے اور اس کا کوئی مؤثر علاج موجود نہیں۔