صحت ماہرین کی مچھروں کو مارنے کے بجائے ان کا علاج کرنے کی تجویز طبی سائنسدانوں نے ملیریا سمیت مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والی دیگر بیماریوں کے خاتمے کے لیے انسانوں کے بجائے مچھروں کا علاج کرنے کی تجویز دے دی۔