صحت دودھ سے بنی غذائیں کھانے سے نیند میں خلل آنے کا انکشاف تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے نہ صرف ڈراؤنے خوابوں کی تعداد بلکہ غذائی الرجی اور دودھ نہ ہضم ہونے جیسے مسائل کا بھی جائزہ لیا۔