صحت نوجوانوں میں آنتوں کے کینسر میں خطرناک اضافہ، ماہرین نے خاموش بحران قرار دے دیا تحقیق میں نشاندہی کی گئی ہے کہ 1990 کے بعد پیدا ہونے والے افراد میں بڑی آنت کے کینسر کا خطرہ پچھلی نسلوں کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ہو چکا ہے۔