صحت ماہرین کا تھوک سے ذیابیطس کی تشخیص کا طریقہ ایجاد کرنے کا دعویٰ اس وقت ذیابیطس کی ابتدائی تشخیص کے لیے خون کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے جو کہ مہنگا اور کچھ تکلیف دہ ہوتا ہے۔