صحت سانس کی بیماریاں بریسٹ کینسر کو دوبارہ متحرک کر سکتی ہیں، تحقیق میں انکشاف جن بریسٹ کینسر کے مریضوں نے کووڈ-19 کا سامنا کیا، ان میں کینسر دوبارہ پھیلنے کا خطرہ تقریباً 50 فیصد تک بڑھ گیا، تحقیق