صحت یومیہ 10 ہزار کے بجائے 7 ہزار قدم چلنا بھی صحت کے لیے فائدہ مند تحقیق میں 2 ہزار قدم کو ایک بنیادی سطح تصور کیا گیا، پھر اتنے قدم چلنے والوں کا موازنہ 7 ہزار قدم چلنے والوں کے ساتھ کیا گیا۔
پاکستان سروائیکل کینسر کی ویکسین ستمبر سے پاکستان میں دستیاب ہوگی پاکستان میں 15 سال یا اس سے زائد عمر کی 7 کروڑ 38 لاکھ خواتین موجود ہیں، جو سروائیکل کینسر کے خطرے سے دوچار ہیں، ایچ پی وی انفارمیشن سینٹر