پاکستان جینرک ادویات کے فروغ سے اربوں کی بچت ممکن، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا وزیر صحت کو خط دوا کی خریداری ڈریپ کی منظور شدہ فہرست سے کم قیمت طریقہ کار کے تحت کی جائے تاکہ قومی خزانے پر بوجھ کم ہو، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تجویز