صحت چین میں ’چکن گونیا‘ کی وبا پھوٹ پڑی، ہزاروں افراد متاثر بیماری پھیلانے والے مچھروں کو ختم کرنے کے لیے بڑے مچھر اور مچھلیاں بھی علاقوں میں چھوڑ دی گئیں، ڈرونز سے نگرانی شروع کردی گئی۔