صحت طاعون کی وبا چار ہزار سال قبل یورپ سے ایشیا میں پھیلی، تحقیق پہلے جانور ممکنہ طور پر آلودہ خوراک یا پانی سے متاثر ہوئے اور پھر ان کا گوشت یا دیگر ذرائع انسانوں تک بیماری منتقل کرنے کا سبب بنے، ماہرین