صحت شرح پیدائش بڑھانے کے لیے چینی حکومت کا والدین کو پیسے دینے کا اعلان چین اگرچہ سب سے زیادہ آبادی والا دوسرا ملک ہے لیکن وہاں شرح پیدائش انتہائی کم ہے، وہاں کی زیادہ تر آبادی زائد العمر ہوتی جا رہی ہے۔