صحت ڈائٹ یا غذائی پابندیوں سے ڈپریشن بڑھنے کا انکشاف ماضی میں بھی متعدد تحقیقات سے معلوم ہو چکا ہے کہ ذہنی صحت کا غذائیت سے گہرا تعلق ہے اور بعض غذائیں ڈپریشن بڑھانے کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔