صحت نظر کی کمزوری سے بچانے کے لیے نئے آئی ڈراپس کی منظوری مذکورہ آنکھوں کے قطرے ’پریسبیوپیا‘ (presbyopia) یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ قریب کی چیزیں دیکھنے میں دشواری کی بیماری کے علاج کے لیے ہیں۔