صحت ادرک کے استعمال سے شوگر اور سوزش میں کمی ثابت ادرک جو ہمارے گھروں میں روزمرہ کھانوں اور چائے میں استعمال ہوتا ہے، اب شوگر اور سوزش کے علاج میں بھی کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔