صحت ہارٹ اٹیک سے تحفظ کی ادویات سب کو یکساں فوائد نہیں دیتیں، تحقیق یورپ کے چار ممالک میں کی جانے والی تحقیقات میں بیٹا بلاکرز ادویات کے استعمال اور فوائد کو دیکھا گیا۔