صحت بچپن کا صدمہ بڑھاپے میں ذہنی دباؤ اور جسمانی تکالیف بڑھا سکتا ہے، تحقیق تحقیق میں خواتین میں بچپن کے صدمے سے معدے کی تکالیف اور دمہ کا زیادہ تعلق پایا گیا۔